خطبہ (۱۸۸)

(۱٨٨) وَ مِنْ خُطْبَةٍ لَّهٗ عَلَیْهِ السَّلَامُ خطبہ (۱۸۸) اَحْمَدُهٗ شُكْرًا لِّاِنْعَامِهٖ، وَ اَسْتَعِیْنُهٗ عَلٰی وَظَآئِفِ حُقُوْقِهٖ، عَزِیْزُ الْجُنْدِ، عَظِیْمُ الْمَجْدِ. میں اس کے انعامات کے شکریہ میں اس کی حمد کرتا ہوں اور اس کے حقوق سے عہدہ برآ ہونے کیلئے اسی سے مدد چاہتا ہو ں۔ وہ بڑے لاؤ لشکر اور بڑی شان … خطبہ (۱۸۸) پڑھنا جاری رکھیں